14 جولائی 2011 - 19:30

طرابلس…لیبیا نے اٹلی کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون یکسر روک دیا۔

ابنا: لیبیا کے وزیراعظم بغدادی محمدی نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا اٹلی کے ساتھ توانائی کے شعبہ میں تمام تر تعاون مکمل طور پر روک رہا ہے کیونکہ اٹلی لیبیا کے خلاف نیٹو کی کارروائی میں پیش پیش ہے۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی لیبیا ای این آئی انرجی گروپ اب ختم ہو گیا، اٹلی نے لیبیا کے ساتھ دونوں ممالک کی پارلیمان سے منظور کردہ عدم جارحیت کے معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169